فرانس :ریلوے ورکرز کی 3 ماہ طویل ہڑتال شروع Apr 04, 2018 6:27 AM, April 04, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پیرس (اے ایف پی) فرانس میں ریلوے ورکرز نے مطالبات منوانے کے لئے 3 ماہ کے لئے ہڑتال شروع کر دی ہے۔ یہ اقدام صدر عمونوئل میکرون کے لئے آزمائش سے کم نہیں ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+