افغان تعلیمی نظام کو کرپشن کی دیمک کھا گئی Apr 04, 2018 6:27 AM, April 04, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کابل (نوائے وقت رپورٹ) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ افغانستان تعلیمی نظام کو کرپشن کی دیمک کھا گئی سفارشی ٹیچرز خودکش بمبار سے بھی خطرناک ثابت ہو رہے ہیں۔ امتحانی نتائج کو تبدیل کرانا عام رواج ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+