4 افسروں کے تقرر و تبادلے
لاہور (سپیشل رپورٹ) پنجاب حکومت نے چار افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ڈاکٹر محمد اجمل کو او ایس ڈی کرکے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے ڈاکٹر اللہ بخش ملک کوڈائریکٹر جنلر قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشن ڈویلپمنٹ کا اضاضی چارج اور محمد کامران افضل کالونزیشن آفیسر چولستان تعینات کیا ہے ملک علی احمد آر پی او گوجرانوالہ کو ایڈیشنل آئی جی تعینات کرنے کے احکامات کینسل کر دیئے گئے ہیں۔