فاف ڈوپلیسی کی آٹھویں ٹیسٹ سنچری
جوہانسبرگ (اے پی پی) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے آٹھویں ٹیسٹ سنچری سکور کی۔ آسٹریلیا کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میں ڈوپلیسی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 120 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں دو چھکے اور 18 چوکے شامل تھے۔ یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی آٹھویں سنچری ہے۔