ناشائستہ رویہ ، شاداب خان پر جرمانہ عائد
لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) کرکٹر شاداب خان کو ویسٹ انڈین کھلاڑی والٹن کے ساتھ ناشائستہ رویہ روا رکھنا مہنگا پڑ گیا ،نامناسب الفاظ کے استعمال پر قومی کھلاڑی کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔