پنجاب ہیلتھ کیئر کمشن کی کارروائی 32 عطائیوں کے اڈے سیل Apr 04, 2018 4:19 AM, April 04, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(نیوزرپورٹر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے کارروائی میں32 عطائیوں کے اڈے سیل کر دئیے ان میں19 ایلوپیتھی عطائی، نو جعلی دندان ساز،تین حکیم اورایک جراح شامل ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+