لالہ زار کالونی اور اطراف میں حساس اداروں نے سرچ آپریشن
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ صدر بیرونی کے علاقے لالہ زار کالونی اور اطراف میںحساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا کرائے پر دئے گئے دس مکانوں سمیت95 گھروں کی چیکنگ کی گئی 347 افراد کے شناختی کوائف بھی چیک کئے گئے سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری بھی ٹیم کے ہمراہ تھی ۔