سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف علاقوںمیں کارروائیاں،9ملزمان گرفتار
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف علاقوںمیں کارروائیوں کے دوران9ملزمان گرفتار کر لئے تھا نہ بہار ہ کہو پولیس کے سب انسپکٹر امتیاز احمد نے ملزم نعما ن مسیح سے 7لیٹر شراب، تھا نہ بنی گا لہ پولیس کے اے ایس آئی ثا قب پر و یز نے غیر قانو نی طو ر پر گیس سلنڈروں میں بھر ائی کر نے پر ملزم محمد اشرف ،اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس کے اے ایس آئی وحید احمد نے دوملزمان محمد عمر ان سے مہر ان کا ر رجسٹر یشن قبضہ میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر د اور رجسٹر یشن بک بو گس پائے جانے پر، ملزم سیف اللہ سے ٹیو ٹا کر ولا کا ر رجسٹر یشن نمبر LEE-8890قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپرڈنکلنے ، تھا نہ ترنو ل پولیس کے سب انسپکٹر غلا م مصطفٰی نے ملزم نو ید خا ن سے 430گر ام ہیر وئن ، تھا نہ کو رال پولیس کے اے ایس آئی اختر زمان نے ملزم محمد نعمان سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن، تھا نہ گو لڑ ہ پولیس کے اے ایس آئی محمد ندیم نے غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان میں نا صر غفار ، ملزمات مسما ۃ کلثوم اور رضیہ بی بی کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ۔