لڑکی سمیت 2افراد اغواء
اسلام آباد /راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سہالہ کے علاقے سے شہری اغواء کر لیا گیا پولیس کوغنم خان نے بتایا کہ روات میں مدعی کے بیٹے سمیع اللہ کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کرلیا ہے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔تھانہ نصیر آباد کے علاقے گلشن سفیر سے لڑکی اغواء ہوگئی پولیس کو فضل اکبر نے بتایا کہ مدعی کی بیٹی کو ملزمان سہیل اکبر وغیرہ نے اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔