معذ ور افراد کو معاشرے کا فعا ل ر کن بنا نا ہماری ذمہ داری ہے،کمشنررا ولپنڈی
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) کمشنررا ولپنڈی ند یم اسلم چو ہد ری نے سرکا ری محکموں میں 03% مقررہ کو ٹے پر عملدرا ٓمدکروانے اور ان کے جا ئز مطا لبات حل کر نے کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مسا ئل کا حل احتجا ج سے نہیں بلکہ بات چیت کے ذ ر یعے نکا لا جا سکتا ہے اس لئے ضلعی انتظامیہ کی جا نب سے ان افراد کو ہمیشہ غیر مشروط تعا ون کی یقین دہانی کروائی جا تی ہے۔ انہو ں نے سختی سے تا کید کی کہ تما م تر سرکا ری محکموں اور عمارتوں میں سیڑ ھیوں کے ساتھ ر یمپ بنا ئے جا ئیں تا کہ معذور نا بینا افراد کی پہنچ ممکن ہو سکے اس کے علا وہ ان کے تعلیمی معیار کو بہتر اور قا بل ر سائی بنا نے کے لئے اقدامات کئے جا ئیں ۔ ند یم اسلم چوہدری نے کہا کہ معذ ور افراد کو اللہ اس ایک کمی کے ساتھ بے شمار دو سر ی نعمتو ں سے نوا زتا ہے اور اب یہ ہما ری ذ مہ دا ری ہے کہ ان کی صلاحیتوں کو برئوے کار لا تے ہو ئے معاشرے کے فعا ل ر کن بنا نے کی کو شش کریں تا کہ کسی پر بو جھ بننے کے بجا ئے و ہ کا ر آمد افرا دی قو ت بن سکیں۔اس سلسلے میں انہیںز ند گی کے مر کز ی د ھا رے میں شامل کر نے کے لئے عملی اقدا مات کے طور پر تما م متعلقہ محکمے مقررہ کوٹے کے مطابق بھر تیوں کو یقینی بنا ئیں نیز ان افراد کو میر ٹ کی بنیا د پر بھر تی کر نے کے ساتھ ساتھ ان کی آسانی کو مد نظر ر کھتے ہو ئے ٹرانسفر و پو سٹنگ کو گھر کے قر یب ترین ادارے میں ایڈ جسٹ کر نے کی کو ششیں کی جا ئے ۔اسکے علاوہ معذ ور افراد کی جانب سے مو صول ہو نے شکایات پر بھی پیش ر فت کی جا رہی ہے اور جس محکمے میں انہیں مشکلات کا سامنا ہے وہا ں کے سربراہ کوخصوصی ہد ایات پر مشتمل پمفلٹس بھیجے جا ئیں گے تا کہ وہ انہیں تمام سٹاف میںآگاہی کے لئے استعمال کر سکیں۔اس مو قع پر ڈائریکٹر سو شل و یلفیئر محمد اسلم میتلا ،منیر افضل آ فس سپر ینڈ نٹ، ڈا کٹر مبشر ہیلتھ ڈ یپا ر ٹمنٹ ، ڈائریکٹر کا لجز ملک اصغر ، فو کل پر سن نابینا ومعذ ور افراد نبیل ستی، نصر ت صا دق،خا لد یا مین سیکر ٹری ڈی آر ٹی اے، ڈا کٹر مبشر ڈپٹی ڈی ڈی ایچ او، بلال خاور منیجر را ولپنڈی و یسٹ منیجمنٹ،شعیب ہا رون اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لیبر، قا ضی طا رق محمود چیف آفیسر ایجو کیشن اتھار ٹی و دیگر متعلقہ سرکاری افسران بھی مو جود تھے۔ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفئیر محمد اسلم میتلا نے شرکاء اجلاس کومعذ ور و نابینا افراد کی بھر تیو ں اورروزانہ اجر ت کے حو الے سے ہونے والی پیش ر فت سے آگاہ کر تے ہو ئے کہا کہ حکو متی ہد ایت کے مطا بق سر کا ری محکمو ں میں بھر تی کے حو الے سے مقر رہ 03فیصد کوٹے پر عملدرآمد کے لئے تمام تر محکموں کی جا نب سے اشتہارات فا ئنل کر کے ٹیسٹ کی تار یخیں دی جا چکی ہیں جبکہ بعض اداروں کی جانب سے ٹیسٹ /انٹرویو بھی لئے جا چکے ہیں۔انہوں نے واسا اورراولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کو ہدا یت کی وہ جلد از جلد اپنی خا لی آسامیوں کے اشتہا ر دے تا کہ ان پر میر ٹ کے مطا بق بھر تیا ں کر کے ان افراد کی سہو لت کا انتظام کیا جا ئے نیز را ولپنڈی و یسٹ منیجمنٹ کو ہد ایت کی کہ وہ روزانہ اجرت کی بنیاد پر بھر تی کر یں۔