تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد اسٹیڈیم پہنچی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد اسٹیڈیم پہنچی۔ میچ کے آغاز سے قبل ماسوائے اقبال قاسم اور نسیم الغنی انکلوژ جس میں پہلے دو دن تماشائیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی تیسرے میچ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ تاہم یہ دونوں انکلوژ فل تو نہ ہوسکے۔