جامعہ اردو میں آج تعطیل ہوگی
کراچی ( نیوز رپورٹر) وفاقی اردو یو نیورسٹی کے صرف کراچی کیمپسز(گلشن اقبال و عبدالحق) میں حکومت سندھ کی جانب سے صوبے بھر میں عام تعطیل کے باعث 4اپریل کو تعطیل ہوگی۔ جبکہ جامعہ میں ہونے والے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔