اقوام

04 اپریل 2017

ہندوستان کبھی ایک نہیں رہا‘ ایک قوم نہیں رہا‘ ایک ملک نہیں رہا اور اس پر کوئی ایک طاقت بہ نوک شمشیر بھی حکومت نہ کر سکی‘ یہ مختلف اقوام کا ایک برصغیر ہے۔
(کونسل مسلم لیگ 9 نومبر 1942)