صبحِ ازَل

04 اپریل 2017

اسے صبحِ ازَل انکار کی جرأت ہوئی کیونکر
مجھے معلوم کیا‘ وہ رازداں تیرا ہے یا میرا؟
محمدؐ بھی ترا‘ جبریل بھی‘ قرآن بھی تیرا
مگر یہ حرفِ شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا؟
(بالِ جبریل)