اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمدبھپچر کا مشتاق حسین ڈوگر کی وفات پر تعزیت 

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمدبھپچر نے مرحوم مشتاق حسین ڈوگر سابق ایم پی اے کی وفات پر سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں عمران صابر ڈوگر ،بیٹے میاں غلام سرور ڈوگر، پوتے میاں حسنین سرور ڈوگر اور عاشق حسین ڈوگر، اسد امین ڈوگر، افضال ڈوگر، سیٹھ احسان الہی اور خاندان کے دیگر لوگوں سے اظہار افسوس کیا۔فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی سیاسی خدمات پر خراج تحسین پیش۔

ای پیپر دی نیشن

قیدی 804 سسٹم کیلئے ناگزیر! 

لقمان شیخروبروبازی گر معروف انڈین ادا کار شاہ رخ خان کی فلم ہے. اس فلم میں انکا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہوا تھا. '' ریس میں کوئی جیت ...