13جماعتی تحفظ ختم نبوت الائنس کا7 ستمبرکوختم نبوت منانے کا اعلان
لاہور (خصوصی نامہ نگار) 13جماعتی تحفظ ختم نبوت الائنس میںشامل جماعتوںجے یوآئی ،جے یوپی،متحدہ علماءکونسل،جماعت اسلامی،مسلم لیگ (علماﺅمشائخ)،ورلڈپاسبان ختم نبوت،مجلس احراراسلام ،جمعیت اہلحدیث ،جمعیت اہلسنت ،تحریک ملت جعفریہ ،چاروںمسالک علماءبورڈ،خاکسارتحریک اورمصطفائی جسٹس مومنٹ کے راہنماکنوینئرالائنس علامہ محمدممتازاعوان ڈپٹی کنوینئرزڈاکٹرفریداحمدپراچہ ،مفتی غلام حسین نعیمی ،مولانامحمدالیاس چنیوٹی (ایم پی اے)،پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری اورشیخ محمدنعیم بادشاہ ،سردارمحمدخان لغاری ، میاںمحمداویس ،حافظ شعیب الرحمن قاسمی ،مفتی عاشق حسین رضوی ،علامہ وقارالحسنین نقوی ،مولانامحمدحنیف حقانی اوررانامحمدایوب خاکسار نے اعلان کیاہے کہ 7ستمبر1974ءکے پارلیمنٹ کے متفقہ طورپرمنکرین ختم نبوت فتنہ قادیانیت کوآئینی وقانونی طورپرغیرمسلم اقلیت قراردینے کے فیصلہ کی یادمیں7ستمبرکوملک بھرمیںیوم تحفظ ختم نبوت انتہائی جوش وجزبہ کے ساتھ بھرپوراندازسے منایاجائے گاجسکے تحت ملک گیرسطح پرمختلف نوعیت کے پروگرامزہونگے۔