ہونہار طالبات کا اعزاز
لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور بورڈ کے زیر اہتمام منعقہ میٹرک کے حالیہ سالانہ امتحان 2022ءمیں سوسائٹی سکول مغلپورہ لاہور کی ہونہار طالبات منال شیخ نے 1019 جبکہ حافظہ مریم شیخ نے 1014 نمبر حاصل کرکے بورڈ اور سکول میں نمایاں پوزیشن سے کامیابی حاصل کی۔