پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کے بارے میں مذاکرات کا تیسرا دور کل(بدھ) بھارت کے علاقے اٹاری میں ہوگا۔
وزارت خارجہ میں ترجمان اور ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا اور سارک ڈاکٹر محمد فیصل پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے.