Waqt News
Monday | April 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ڈاکٹرز نسخے پر دوائی کا نام لکھنے کے بجائے فارمولا لکھنے کے پابند، نوٹی فکیشن جاری
  • فردوس عاشق اعوان کی طبیعت ناساز، (پمز)اسلام آباد میں چیک اپ کے بعد گھر روانہ ہو گئیں
  • ضلع نوشہرہ  میں  فائرنگ کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق
  • بھارتی ہم منصب سے کوئی  ملاقات طے نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی
  • پنجاب میں نادار اور ذہین طلبہ کیلئے حضرت محمدؐ سے منسوب رحمت اللعالمینؐ سکالرشپ کامیابی سے جاری ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے جدید ترین 2300 ٹن آف شور پٹرول ویسل II کی رومانیہ میں لانچنگ

Sep 03, 2019 | 18:41 6:41 PM, September 03, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
<->
  • پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے جدید ترین 2300 ٹن آف شور پٹرول ویسل II کی رومانیہ میں لانچنگ
  • پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے جدید ترین 2300 ٹن آف شور پٹرول ویسل II کی رومانیہ میں لانچنگ

پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے جدید ترین 2300 ٹن آف شور پٹرول ویسل II-( کارویٹ ) کی لانچنگ کی تقریب رومانیہ کے ڈامن شپ یارڈ گلاٹی میں منعقد ہوئی۔ لانچنگ کی تقریب کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے چیف آف سٹاف( پر سنیل) وائس ایڈمرل اطہر مختار تھے۔

لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے میری ٹائم شعبے میں کارویٹ جہازوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں کہا کہ یہ جہاز پاک بحریہ کا حصہ بننے پر بحری سرحدوںکے دفاع کے سلسلے میں پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں مزید اضافے کا باعث ہوں گے او ر اس سے بحر ہند میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پاک بحریہ کے خود مختا راقدام ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کو بھی تقویت حاصل ہوگی۔ مہمان خصوصی نے ڈامن شپ یارڈ کے پیشہ ورانہ معیارکو سراہتے ہوئے کارویٹ کی صورت میں پاک بحریہ کو بہترین ٹیکنالوجی کی منتقلی کے سلسلے میں شپ یارڈ کے تعاون کی تعریف کی۔کارویٹ درمیانے سائز اور وزن کے جہاز ہیں جو مختلف مقاصد کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ پاک بحریہ کیلئے دو کارویٹ جہازوں کی تیاری کا معاہدہ سال 2017 میں طے پایا تھا۔

 ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول  کی سکندآباد اور شیرشاہ پوسٹ کی انسپکشن

لانچنگ کی تقریب میں رومانیہ کے چیف نیول اورسیئر، ڈامن شپ یارڈ ، گو رینچم اورگلاٹی کی اعلیٰ انتظامیہ ، پاک بحریہ اور وزارت ِ دفاعی پیداوار کے حکام نے شرکت کی۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاک بحریہ کی آف شور پٹرول ویسل پی این ایس یرموک کی کمشننگ ...

    Feb 15, 2020 | 14:09
  • سپریم کورٹ نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی ...

    Jan 27, 2021 | 17:00
  • ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

    Oct 07, 2020 | 09:55
  • ہم اپنے سمندری نقشہ سازی کے نظام کو جدید بنانے کے لئے ...

    Jun 21, 2020 | 11:47
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ڈاکٹرز نسخے پر دوائی کا نام لکھنے کے بجائے فارمولا لکھنے کے ...

    Apr 18, 2021 | 22:42
  • فردوس عاشق اعوان کی طبیعت ناساز، (پمز)اسلام آباد میں چیک اپ ...

    Apr 18, 2021 | 22:31
  • ضلع نوشہرہ  میں  فائرنگ کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق

    Apr 18, 2021 | 22:16
  • بھارتی ہم منصب سے کوئی  ملاقات طے نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی

    Apr 18, 2021 | 22:05
  • پنجاب میں نادار اور ذہین طلبہ کیلئے حضرت محمدؐ سے منسوب رحمت ...

    Apr 18, 2021 | 21:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • Prophet Muhammad (PBUH) mentioned in Bible.

    Apr 18, 2021
  • ماہ مبارک نیکیوں کا موسم بہار!!!

    Apr 17, 2021
  • جناب سپیکر آب ایسے اجلاس چلاتے ہیں جیسے کل قیامت ...

    Apr 17, 2021
  • پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

    Apr 16, 2021
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • 1

    بھارت یواین قراردادوں کیمطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ہے

  • 2

    وفاقی کابینہ میں رد و بدل

  • 3

    ٹی 20 سیریز میں بھی

  • 4

    بھارتی مظالم روکنے کیلئے مسلم ممالک بالخصوص او آئی سی کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ...

  • 5

    پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی 

  • 1

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 2

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 4

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 5

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ارشاد نامہ ، عجز و شُکر ِباری/ عدالتی انقلاب ...

    Apr 18, 2021
  • جنوبی ایشیا میں اہم سرگرمیاں …امریکہ کے پاس وقت ...

    Apr 18, 2021
  • سورس رپورٹ

    Apr 18, 2021
  • جہلم میں سیاحتی خزانہ

    Apr 18, 2021
  • الوداع ضیاء شاہد…(1)

    Apr 18, 2021
  • زکوٰۃ و خیرات کے کون حق دار ہیں؟

    Apr 18, 2021
  • دوست، سیاست اور جہانگیر ترین

    Apr 18, 2021
  •  وزیر اعظم اور سرگودھا کی نئی پرانی رہائشی سکیمیں

    Apr 18, 2021
  • ہاتھ آنکھوں پر رکھ لینے سے خطرہ نہیں ٹلتا! 

    Apr 18, 2021
  • ’’بابو ہو جانا فٹ پاتھ پر۔۔۔‘‘

    Apr 18, 2021
  • 1

    کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہورہا

  • 2

    ’’سیدھی بات‘‘ میں غلط بات

  • 3

    سائنسی، تکنیکی و طبی تعلیم

  • 4

    روزہ کا مقصد اور احتیاط

  • 5

    ڈاکٹر اسرار احمدؒ … ایک نابغہ روزگار شخصیت

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 4

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 5

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 1

    پاکستان

  • 2

    اسلام انصاف

  • 3

    طویل صف

  • 4

    قدرت نے پاکستان

  • 5

    قربانیاں

  • 1

    زندہ

  • 2

    ملا کے دین

  • 3

    مصلحت

  • 4

    ہندی مسلمانوں

  • 5

    زمین و آسماں

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    حکومت کا ایک سے آٹھویں جماعت تک سکولز عید تک بند رکھنے کا فیصلہ

  • 2

    افغان جنگ میں اموات اور اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

  • 3

    20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے : شیخ رشید

  • 4

    چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ ...

  • 5

    شہبازشریف کی ضمانت کے4 روز بعد اختلافی نوٹ قابل تشویش ہے: مریم اورنگزیب

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group