وفاقی کابینہ کا اجلاس,مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال پرغور Sep 03, 2019 | 11:54 11:54 AM, September 03, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر بھی غور کیاجائے گا. شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک