قائمہ کمیٹی پٹرولیم کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کی ذیلی کمیٹی کی انٹرنل میٹنگ (آج) پیر کو ساڑھے بارے بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گی۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر میر کبیر احمد کریں گے۔