مکرمی!مخیر حضرات سے ہمدردانہ اپیل ہے کہ میں ایک فرسٹ ائیر کا طالب علم ہوں۔میرے والد صاحب محنت مزدوری کرتے ہیں۔ماہانہ آمدن تقریباً تین ہزارروپے کمائی کاذریعہ ہے۔تو اس مہنگائی کے دور میں مشکل سے گزارہ ہوتا ہے اور ہمارا گھر سیلاب کی وجہ سے ختم ہوچکا ہے اور گھر کا تمام سامان بھی زیر آب آگیا۔ تو میں اب اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھناچاہتاہوں۔تو مخیر حضرات سے ایک چھت کی اپیل کرتا ہوں تاکہ اس مکان میں رہ کراپنی تعلیم جاری رکھ سکوں۔
کلیم اللہ، تحصیل کروڑ لعل عیسن، ضلع لیہ موسن شاہ ڈاکخانہ منڑاں والی0344-4126878
کلیم اللہ، تحصیل کروڑ لعل عیسن، ضلع لیہ موسن شاہ ڈاکخانہ منڑاں والی0344-4126878