لاہور (رپورٹ: ایف ایچ شہزاد) ایوان عدل میں مسجد کے صحن کی جگہ پر تجاوزات قائم ہو گئیں جس سے ججوں، وکلاءاور عدالتی عملے کو نماز اور خصوصاً نماز جمعہ کی ادائیگی میں مشکلات پیش آرہی ہیں جبکہ مسجد کا عقبی جنگلا توڑ کر اللہ دتہ نامی شخص نے کھانے کا سٹال قائم کر لیا ہے۔ سابق گارڈین جج خالد نواز نے مسجد کے صحن کی حد بندی کرواتے ہوئے نماز کی ادائیگی کےلئے صفوں کے مطابق لائنیں لگوائی تھیں ۔مگر قبضہ مافیا نے کسی ٹھیکے کے بغیر بااثر وکلاءکی اشیرآباد سے حد بندی کے اندر فوٹو سٹیٹ مشینوں اور کھانے کے سٹال قائم کر لئے ہیں۔ عدالتی ذرائع نے نوائے وقت کو بتایا کہ بغیر ٹھیکہ کے یہ تجاوزات نہ صرف مسجد کےلئے مخصوص جگہ پر قائم ہیں بلکہ ان سٹالوں پر حکومت کی بجلی استعمال ہو رہی ہے اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ اس بارے مےں رابطہ کرنے پر لاہور بار کے اعلیٰ ذرائع نے تجاوزات کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا کہ بہت جلد آپریشن کلین اپ کیا جائے گا۔وکلائ،سائلین اور عدالتی اہلکاروں سمیت ایوان عدل میں نماز کےلئے آنے والوں نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے آپریشن کلین اپ کروانے کی اپیل کی ہے۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے اپنے پیغام کو عوام تک پہچانے کے ...
Jun 21, 2018 | 17:25 -
سپریم کورٹ:کراچی بھر سے 15 روز میں تجاوزات ختم کرنے کا حکم
Oct 27, 2018 | 12:07 -
اسلام آباد:ایوان صدر کو عوام کےلیے کھول دیا گیا
Dec 08, 2018 | 09:13 -
بنی گالہ تجاوزات کیس:چیف جسٹس کاوزیراعظم کوجرمانہ ...
Oct 16, 2018 | 10:50
اہم خبریں
-
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ
Feb 22, 2019 | 22:03 -
کلبھوشن کیس: بھارت پاکستان کے سوالات کا جواب دینے میں ناکام
Feb 22, 2019 | 21:18 -
لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست ...
Feb 22, 2019 | 20:53 -
کسی بھی مہم جوئی کا جواب اسی طریقے سے دیا جائیگا: آرمی چیف
Feb 22, 2019 | 20:33 -
متنازع کتاب: فوج کی انکوائری مکمل، اسد درانی کی پنشن اور ...
Feb 22, 2019 | 20:20
-
قومی اسمبلی : اپوزیشن چھائی رہی، پی پی پی ...
Feb 22, 2019 -
مودی کی ’’جپھی کاری‘‘
Feb 22, 2019 -
گیارہویں سالانہ سہ روزہ نظریہ¿ پاکستان کانفرنس ...
Feb 22, 2019 -
پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا ’’نیا دور‘‘!(2)
Feb 21, 2019 -
شہباز شریف ، زرداری کو عدم موجودگی ’’اپوزیشن کا ...
Feb 21, 2019
-
کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف
Feb 22, 2019 -
بہاول پور صوبہ …پاکستان کے مسائل کا حل
Feb 22, 2019 -
دین سے دوری
Feb 22, 2019 -
عمران خان اور نیا فلسفہ جنگ
Feb 21, 2019 -
پاک سعودی تعلقات اور ولی عہد کا دورہ
Feb 21, 2019
-
رنگ
Feb 22, 2019 -
’’غربت اور پسماندگی ‘‘
Feb 22, 2019 -
بشارتیں
Feb 22, 2019 -
وزیرخارجہ اور وزیراعظم کا شاندار موقف
Feb 22, 2019 -
محکمہ بہبود آبادی کی فریاد
Feb 22, 2019
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور