A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: category_data

Filename: frontend_ver3/Templating_engine.php

Line Number: 35

امریکہ پاکستان کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا‘ الگور کا زرداری کو فون

03 ستمبر 2010
اسلام آباد (آن لائن) صدر آصف علی زرداری اور سابق امرےکی نائب صدر الگور کے درمےان جمعرات کو ٹےلی فونک رابطہ ہوا جس مےں دونوں رہنماوں نے پاکستان مےں حالےہ سےلاب کی وجہ سے پےدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خےال کےا۔ صدارتی ترجمان کے مطابق سابق امرےکی نائب صدر نے سےلاب کی وجہ سے پاکستان مےں ہونے والے بھاری جانی ومالی نقصان پر صدر سے اظہار ہمدردی کےا اور کہا کہ امرےکہ پاکستان کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔ انہوں نے امرےکی ماہرےن کی ٹےم بھی پاکستان بھےجنے کا اعلان کےا ےہ ٹےم ماحولےاتی تبدےلےوں کا جائزہ لےنے والے ماہرےن پر مشتمل ہوگی۔ صدر آصف علی زرداری نے سابق امرےکی نائب صدر کو سےلاب کی وجہ سے ہونے والے بھاری جانی و مالی نقصان کے بارے مےں بتاےا اور کہا کہ اس بات کو بھی دےکھا جائے کہ آےا ےہ سےلاب ماحولےاتی تبدےلےوں کی وجہ سے تو نہےں آےا اس سلسلے مےں وہ برطانےہ سے تعاون مانگ چکے ہےں اور امرےکہ سے بھی تعاون چاہتے ہیں۔