بیجنگ میں ہونےوالی سپورٹس ایکارڈ کامبیٹ گیمزمیں پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے گولڈمیڈل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔

03 ستمبر 2010 (09:51)
بیجنگ میں ہونے والی سپورٹس ایکارڈ کامبیٹ گیمزمیں ایشیا،افریقہ ،یورپ اور لاطینی امریکہ کے پندرہ ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ بیجنگ میں ہونےوالی سپورٹس ایکارڈ کامبیٹ گیمز میں پندرہ ممالک کے سترٹاپ باکسرز نے حصہ لیا۔ پاکستان کی جانب سے باکسنگ کے مقابلوں میں پانچ باکسر شریک ہوئے۔