سیلاب کی تباہ کاریاں اور حفاظتی تدابیر.... کالا باغ ڈیم کی تعمیر!

03 ستمبر 2010
ڈاکٹر ایم اے صوفی.....
سےلاب کے سبب نہ صرف لاتعداد جانوں کا نقصان ہوا، کئی انسان مردوزن اور بچے سےلاب کے رےلے مےں بہہ گئے اور بچے لاغر اور بےماری کی وجہ سے رخصت ہوگئے۔ سےلاب نے ملک کے تقرےباً بیشتر علاقوں کو تباہی کےلئے گھےر لےا۔ خاص کر ان آبادےوں کو زےادہ بربادی کا سامنا کرنا پڑا جو پہلے ہی سے غرےب علاقے جانے جاتے ہےں۔ اقتصادی اور سماجی ترقی کی بجائے انتہائی نقصانات ہوئے۔ اتنے بڑے طوفانی سےلاب اور لگاتار بارشوں کے سبب نقصان کا اندازہ لگانا بڑی مشکل اور کٹھن اور دےرپا کام ہے۔ اتنا اندازہ ہے کہ ےہ نقصان پچھلے نقصان خواہ 2005کا زلزلہ ہو ےا 1930 ءکا سےلاب ہوخاص کر سابق صوبہ سرحد اور اب خےبر پی کے کے علاقوں مےں تباہی ہوئی اس طرح جنوبی پنجاب سندھ اوربلوچستان مےں جانی ومالی نقصان بڑے پےمانے پر ہوا اورملک کواقتصادی لحاظ سے مزےد دورہونا پڑگےا۔ پاکستان کا شمار وےسے بھی اقتصادی اعتبار سے غرےب ملکوں مےں ہوگےا تھا اوراب مزےدغربت سے نپٹنا ہوگا۔ کےسے ہوگا؟ کےا اپنے وسائل استعمال ہوں گے؟ بےرونی امداد آئے گی ےا قرضہ مزےد لےنا پڑے گا۔ ہمارا تجربہ ےہ ہے کہ سےلاب کے بعد بےشمار بےمارےاں پھےلتی ہےں غےر صاف پانی پےنے سے ہےضہ بخار، پےٹ کی بےمارےاں آنکھ اور زخموں کے درد ہوتے ہےں۔ اصل بات ےہ ہے کہ غرےب لوگوں نے محنت مزدوری سے اپنا اےک کچا سا گھر بناےا ہوتا ہے اس مےں ان کی زندگی بسرہوتی ہے۔ وہ گر جائے ےا سےلاب مے بہہ جائے چارپائی رضائی اورچند کپڑے بھی سےلاب کی نذر ہوجائےں تو ان کی آمدنی کا ذرےعہ گائے بکری اورمرغی ہے اےسے جانور پال کر وہ زندگی گزارتے ہےں۔ فصل سے کچھ حصہ لےتے ہےں۔ چند برتن اور اب کسی عورت کی اتنی پونجی تھی کہ اس کی بکری پانی کی نذر ہوجائے تو کےا کھائے گی۔ کون ان کو روٹی دے گا۔ خاوند ےا بچے پانی کی خوفناک لہروں مےں اللہ کے پاس چلے گئے۔
غربت بری بلا ہے ۔ ان غرےبوں کی زندگی پہلے سے زےادہ اجےرن ہوجائے گی مثلاً کسی عورت کی بےٹی کی شادی تےار تھی بارشےں آگئےں امےد کے خلاف سےلاب سب کچھ بہا کر لے گےا۔ سےلاب کے بعد وہ اپنی بےٹی کی شادی کےسے کرے گی؟ روزگار کا مسئلہ ہوگا؟ زندگی مشکلات کا نام تو ہے تاہم سےلاب کے بعد خوفناک قسم کی ذہنی وجسمانی مسائل مےں اضافہ ہوگا۔
جب سےلاب نے اتنی تباہی مچائی سےلاب ختم ہوگا گھروں کے باہر دو سے تےن فٹ گندگی والی مٹی MUD ہوگی۔ پانی مےسر نہےں آئے گا۔ صفائی کےسے ہوگی۔ مزدوری کےسے دی جائے گی گھر جو زمےن کا حصہ ہوگےا اس کی ےاد آئے گا تو کےا ہوگا۔
کچھ لوگ عارضی کےمپوںمےںلائے گئے ہےں۔ فوج اور سماجی کارکنوں نے پاکستانےوں نے امداد کی ۔ لےکن گھر گھر ہی ہوتا ہے۔ کےمپوں مےں وہ گھر والی سہولت کےسے آئے گی؟ ضروری امرہے کہ گھر جانے کوجی کرتا ہوگا گھر کی ےاد ستائے گی جب وہ واپس جائےں گے اس کا گھر؟ کےا گزرے گی۔ کےسی ذہنی کےفےت ہوگی؟ جب اس کا آشےانہ نظرنہےں آئے گا کون اس کا گھر بتائے گا کےا حکومت خےبر پی کے اس کا بندوبست کرے گی۔ کےا ان کی مدد کے لئے کوئی اس طرف آئے گا کےا ہوگا؟
اے این پی نے کالا باغ ڈےم کی مخالفت اس لئے کی کہ نوشہرہ 1930 کے سےلاب کی طرح ڈوب جائے گا اب نوشہرہ کےوں نہ محفوظ رہا۔ اب بھی سب لےڈر کالا باغ ڈےم کی ضرورت اس سےلاب سے محسوس کرنے لگے ہےں مگرعوامی نےشنل پارٹی اپنی ضد پر قائم ہے۔ کالا باغ ڈےم کےلئے نےشنل عوامی پارٹی اپنے رائے مےں لچک پےدا کرے۔ ان کی بات صوبہ کے نام کی تبدےلی کی گئی ہے اب قوم کی خاطر منصوبے کے لئے ہاں کردےں۔ تو اس طرح قوم آپ کی عزت کرے گی۔