Waqt News
Friday | December 01, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • 2 سالہ بچی نے اپنی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا
  • سردیوں میں جلد کی حفاظت کیسے کی جائے؟
  • متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا
  • طیارہ وقت سے پہلے قطر پہنچ گیا، جرمن صدر کو 30 منٹ میزبانوں کا انتظار کرنا پڑا
  • عمران خان نے سپریم کورٹ میں سائفر کیس خارج کرنے کی درخواست دائر کردی

سعودی ولی عہد بغیر پروٹوکول کے ریاض کی سڑکوں پر

Oct 03, 2023 | 18:09 6:09 PM, October 03, 2023
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سعودی ولی عہد بغیر پروٹوکول کے ریاض کی سڑکوں پر

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بغیر کسی سیکورٹی پروٹوکول کے دارالحکومت ریاض کی سڑکوں کا دورہ کیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعودی ولی عہد بغیر کسی حفاظتی اقدامات اور پروٹوکول کے گاڑی چلانے میں مصروف ہیں۔

دوسری جانب سعودی عرب کے پہاڑی علاقے السودہ میں لگژری پہاڑی سیاحت کا نیا چہرہ متعارف کرانے کیلیے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ایک نئے منصوبے کے ماسڑ پلان کا آغاز کیا ہے۔

سعودی عرب کی بلند ترین چوٹی پر ’السودہ پیکس‘ پروجیکٹ کے تحت ایک لگژری سیاحتی مقام قائم کیا جائے گا۔ یہ السودہ کے علاقے اور رجال المع کے کچھ حصوں تک پھیلا ہوا ہوگا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’قمم السودۃ‘ منصوبے کا مقصد سطح سمندر سے تین ہزار 15 میٹر اونچے پہاڑ کی بلند ترین چوٹی پر لگژری سیاحتی پہاڑی فرنٹ تیار کرنا ہے۔یہ سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے عسیر میں اپنی نوعیت کا منفرد ثقافتی اور قددرتی خوبیوں سے مالا مال علاقہ ہے،اس کے تحت السودۃ اور رجال المع کا کچھ حصے کو جدید بنایا جائے گا۔

2 سالہ بچی نے اپنی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا

سعودی ولی عہد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قمم السودہ ایک فقید المثال منصوبہ ہے۔ جس سے سعودی وژن 2030 کے اہداف حاصل کئے جاسکیں گے۔سعودی ولی عہدکا کہنا تھا کہ مم السودہ کا ماسٹر پلان ماحولیاتی اور قدرتی و تاریخی وسائل کے تحفظ کے حوالے سے بین الاقوامی اہداف پورے کرے گا۔مجموعی قومی پیداوارمیں 29 ارب ریال سے زیادہ کا اضافہ ہوگا۔ بالواسطہ اور بلاواسطہ ہزاروں ملازمتیں نکلیں گی،سیاحتی و تفریحاتی شعبے کو فروغ ملے گا۔ اقتصادی شرح نمو بہتر ہوگی۔شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا اس منصوبے سے سعودی عرب بین الاقوامی سیاحتی مقام بنے گا،قمم السودہ منصوبہ سیاحتی شعبے میں شاندار اضافہ ہوگا۔ سعودی عرب کی ثقافتی حیثیت کو اجاگر کرے گا۔انہوں نے کہا کہ اس سے آمدنی کے ذرائع میں تنوع پیدا ہوگا اور یہ ملکی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش اقتصادی مرکز بنے گا،آنے والی نسلوں کے لیے عظیم سرمایہ ثابت ہوگا۔سعودی ولی عہد نے کہا کہ ماسٹر پلان عسیر کی تعمیراتی شناخت متعارف کرائے گا اور یہاں منفرد مقامات پر چھ بڑے زون ہوں گے۔ قمم السودہ منصوبہ سالانہ بیس لاکھ سیاحوں کا خیر مقدم کرے گا۔

سردیوں میں جلد کی حفاظت کیسے کی جائے؟

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • خان صاحب کے پارٹی چیئرمین کے لئے نااہل ہونے کی ان کے ”گھر“ ...

    Nov 30, 2023
  • نوجوان سرکاری افسر بلال پاشا کی مبینہ خود کشی کی وجہ سامنے آ ...

    Nov 29, 2023 | 12:09
  • آٹھ ہزار پر کون لکھے!

    Nov 30, 2023
  • ہونڈا نے پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرا دی

    Nov 30, 2023 | 15:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • 2 سالہ بچی نے اپنی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا

    Nov 30, 2023 | 23:01
  • سردیوں میں جلد کی حفاظت کیسے کی جائے؟

    Nov 30, 2023 | 22:49
  • متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ ...

    Nov 30, 2023 | 22:38
  • طیارہ وقت سے پہلے قطر پہنچ گیا، جرمن صدر کو 30 منٹ میزبانوں کا ...

    Nov 30, 2023 | 21:57
  • عمران خان نے سپریم کورٹ میں سائفر کیس خارج کرنے کی درخواست ...

    Nov 30, 2023 | 21:14
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • امریکی عالی دماغ ڈاکٹر ہنری کسنجر کی وفات

    Dec 01, 2023
  • نواز شریف بری ہو گئے

    Dec 01, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Dec 01, 2023
  • آٹھ ہزار پر کون لکھے!

    Nov 30, 2023
  • قدرت اللہ چوہدری کی یاد میں!!!!!

    Nov 30, 2023
  • 1

    میاں نواز شریف کی بریت اور نظامِ عدل پر اٹھتے سوالات

  • 2

    کویت کے ساتھ سرمایہ کاری کے معاہدے

  • 3

    رحیم یار خان: ڈاکوو¿ں کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

  • 4

    پاکستان کے لئے عالمی بنک کی چشم کشا رپورٹ کا اجراء

  • 5

    انتخابات پر شکوک و شبہات کی کوئی گنجائش نہیں

  • 1

    جمعة المبارک 16جمادی الاول  1445ھ،یکم دسمبر 2023ئ

  • 2

    جمعرات 15جمادی الاول  1445ھ، 30نومبر 2023ئ

  • 3

    بدھ 13جمادی الاول  1445ھ، 29نومبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  سپہ سالار کا پہلا سال 

    Dec 01, 2023
  •  ”اچھا مسلمان۔ اچھا پاکستانی“ 

    Dec 01, 2023
  •  پاکستان میں دہشت گردوں کے زیراستعمال امریکی ...

    Dec 01, 2023
  •  بَعداَزخدا 

    Dec 01, 2023
  •  رستے میں پسندآگئی کیوں منزل ِ مرگ

    Dec 01, 2023
  • پیپلزپارٹی کانیئرتاباں… سیدنیئرحسین بخاری 

    Nov 30, 2023
  • خود ساختہ انسانی مسائل کا حل فطرت میں ہے موجود 

    Nov 30, 2023
  • توحید کی آواز (تبصرہ)

    Nov 30, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

       اصحاب کہف(۱) 

  • 2

     امر با لمعروف و نہی عن المنکر 

  • 3

     حسن اخلاق

  • 1

    اعانت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحادی

  • 1

    آفتاب

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    روشن

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group