Waqt News
Tuesday | December 05, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • دہشتگردوں کو ملک کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے: نگران وزیراعظم
  • گھانا کے میڈیا ایورلڈ میڈیا سمٹ سے چین-افریقہ تعاون کو وسعت ملے گی گزیکٹیوکا انٹرویو
  • ریسکیو اکیڈمی لاہور میں انٹرنیشنل والنٹیئر ڈے چیلنج شروع ہو گیا.
  • امریکا کے سابق سفارتکار پر کیوباکیلئے جاسوسی کا الزام عائد
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

وفاقی کابینہ کی منظوری سے حاضر سروس تھری سٹار جنرل چیئرمین نادرا تعینات

Oct 03, 2023 | 10:29 10:29 AM, October 03, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
وفاقی کابینہ کی منظوری سے حاضر سروس تھری سٹار جنرل چیئرمین نادرا تعینات

حکومت نے حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کر دیا، وفاقی کابینہ نے باضابطہ منظوری دے دی۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو اسلام آباد میں ہوا۔چیئرمین نادرا کے لیے وزارت داخلہ کی سمری پر تین مجوزہ ناموں میں سے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی) کی تقرری کی منظوری دے دی۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ سلیکشن کمیٹی نے نادرا کے چیئر مین کے لئے تین بہترین امید واروں کے نام شارٹ لسٹ کیے تھے۔ کابینہ نے تفصیلی غور خوض کے بعد نادرا کے نئے چئیر مین کے لیے لیفٹننٹ جنرل محمد منیر افسر کی تقرری کی منظوری دے دی۔وفاقی وزارتِ تعلیم وفنی تربیت کی سفارش پر سعودی ایجنسی تکامل (Takamol) اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنکل ٹریننگ کمیشن کے مابین سروس لیول ترمیمی معاہدے کی منظوری دے دی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ پیشہ وارانہ تعلیم اور فنی تربیت کے پروگرامز کو بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہنر مند افراد کی بیرون ملک روزگار مواقع بڑھانے کے حوالے سے اقدامات اٹھاے جائیں۔ افرادی قوت ہمارا سرمایہ ہے, افرادی قوت کو عصری تقاضوں کے مطابق ہنر کی فراہمی کے حوالے سے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے.انہوں نے ہدایت کی کہ فنی تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے موجودہ تمام مراکز کو فعال کیا جائے۔ وفاقی کابینہ نے وفاقی وزارتِ تعلیم و فنی تربیت کی سفارش پر ایریا اسٹڈیز سینٹر، یونیورسٹی آف پشاور اور ہنگری کی کوروینس (Corvinus) یونیورسٹی کے سینٹرل ایشیا ریسرچ سینٹر کے مابین معاہدے کی یادداشت پر دستخط کی منظوری دے دی ہے ۔

دہشتگردوں کو ملک کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے: نگران وزیراعظم

وفاقی وزارتِ خزانہ کی سفارش پر سمٹ بینک لمیٹڈ کا نام بینک مکرمہ لمیٹڈ رکھنے کی منظوری بھی دے دی گئی۔ اسی طرح حکومت پاکستان اور حکومت ایکواڈور کے مابین معاہدے کی منظوری دی گئی جس کے تحت دونوں ممالک کے ڈپلومیٹک، آفیشل اور اسپیشل پاسپورٹ ہولڈرز باہمی طور پر ویزا سے مستثنی ہوں گے۔وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی 6 ستمبر 2023 اور 19 ستمبر 2023 کے اجلاسوں میں لیے گئے فیصلوں کی توثیق کر دی۔۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • دانیال عزیز کے مسلم لیگ (ن) سے جدائی کے سفر کا آغاز 

    Dec 05, 2023
  • ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا"جھانسہ"

    Dec 04, 2023
  • سہیل وڑائچ کی کہانی کتنا سچ کتنا جھوٹ !!!!

    Dec 04, 2023
  • ٹی وی اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی

    Dec 04, 2023 | 12:43
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • دہشتگردوں کو ملک کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے: نگران ...

    Dec 05, 2023 | 17:52
  • ایٹا کے تحت ہر قسم کے ٹیسٹ میں حصہ لینے والے معذور امیدواروں ...

    Dec 05, 2023 | 13:52
  • پشاور کے وارسک روڈ پر دھماکے میں 4 افراد زخمی

    Dec 05, 2023 | 12:45
  • نشے میں دُھت ڈرائیور نے اپنے ساتھی روسیوں کے حوالے کردیے

    Dec 05, 2023 | 12:13
  • غزہ میں اسرائیلی حملوں کی ہولناکی سے حیران ہیں: امریکی ...

    Dec 05, 2023 | 12:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • امریکی نائب صدر کا دل دکھتا ہے 

    Dec 05, 2023
  • مسائل آگے بڑھنے سے حل ہوں گے، سمجھائے کون؟؟؟؟

    Dec 05, 2023
  • دانیال عزیز کے مسلم لیگ (ن) سے جدائی کے سفر کا ...

    Dec 05, 2023
  • نیا مرشد مبارک ہو

    Dec 05, 2023
  • ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا"جھانسہ"

    Dec 04, 2023
  • 1

     غاصب اسرائیل کی جارحیت پھر شروع، مسئلے کا مستقل حل ضروری 

  • 2

    خلیج تعاون کونسل سے  پاکستان کا تجارتی معاہدہ

  • 3

    دیامر میں مسافر بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ

  • 4

    ’نامعلوم‘ مراسلہ پر  چیف جسٹس کا مسکت جواب

  • 5

    تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی لیکشن

  • 1

    منگل    20جمادی الاول      1445ھ،5 دسمبر    2023ء

  • 2

    پیر    19جمادی الاول      1445ھ،4 دسمبر    2023ء

  • 3

    اتوار 18جمادی الاول  1445ھ،3 دسمبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • موسمیاتی تبدیلیاں اور ہمارا کروّفر 

    Dec 05, 2023
  •  ... کچھ اِن تصویروںکا بھی سوچیں! 

    Dec 05, 2023
  •  جوانوں کو پیروں کا استاد کر 

    Dec 05, 2023
  • نشان یا نشانی 

    Dec 05, 2023
  •                     باخبر وزیر اعلی          

    Dec 05, 2023
  • بدلا ہوا پاکستان۔۔۔۔

    Dec 05, 2023
  • اس حمام میں سب ننگے ہیں

    Dec 05, 2023
  • چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی فرض شناسی

    Dec 05, 2023
  • آصف زرداری: ’اسے سیاست کرنا آتا ہے‘

    Dec 04, 2023
  • قرض کی پیتے تھے مئے اور سمجھتے تھے کہ ہاں

    Dec 04, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

                                  اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت

  • 2

    شکر کی فضیلت 

  • 3

      اللہ کے لیے دوستی و محبت 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتماد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    فضا

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    طبیعت

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group