نوائے وقت سروس
شجاع آباد (نامہ نگار )روزنامہ نوائے وقت شجاع آباد کے نمائندہ نوائے وقت اعجاز حسین بابر نجی چینل کے بیورو چیف دلشاد حسین بھٹی کے چچا حاجی رمضان عرف حاجی بانا کا بقضائے الٰہی انتقال ہو گیا ، نماز جنازہ خیر پور والی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی، فرینڈز پریس کلب شجاع آباد کے سرپرست مرتضیٰ بھٹی، نواز بھٹی، علی عمران شاہ، راحیل چشتی صدیقی، عبدالمصور عاصم ، پیر کفایت اللہ بہلوی سمیت صحافیوں وکلائ سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ملتان (نیوز رپورٹر) چوہدری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کے اسسٹنٹ پروفیسر کارڈیک سرجری ڈاکٹر زبیر انصاری کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں ۔جن کی نمازجنازہ گزشتہ روز بعد نماز عشا ء چونگی نمبر 11 کی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔
قطب پور(خبر نگار)سماجی شخصیت راو نثار کے نوجوان بیٹے مقامی صحافی راو مختیار احمد کے بھائی راو ذوالفقار اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، نمازجنازہ مفتی سید سجادشاہ بخاری نے پڑھائی، سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری زوار حسین وڑائچ صدر سٹی پریس کلب راو عابد علی صحافیوں میاں مصطفے انجم، راو سعید ،راو کامران، راو یونس،یونس وزیر ، راو عمر جاوید،فاروق ندیم ہاشمی، حاجی ہوشیار دین ،ساجد رحمانی،نذیر بھٹی ،اقبال ڈوگر ، ملک شفیق ،مقصود خان بلوچ ،قمر شریف ڈوگر ،پیر ناصر شاہ ،میاں ناصر شفیع ،اقبال خان وینس( جام پور)،منور وینس ،احسن رحمانی صدر انجمن تاجران و دیگر نے شرکت کی۔
مخدوم رشید (نامہ نگار)تحریک لبیک پاکستان PP 219 کے نائب امیر حاجی محمد حسین کی والدہ کی قل خوانی میں قاضی عبدالرحمٰن شاہ قریشی تحریک لبیک PP 219 کے ذمّہ داران ع±ہدِ داران علامہ احمد رضا سعیدی محمد فرقان رضا عطاری رضوی محمد زبیر سندھو معصومی حافظ عبدالمجید رضوی ملک عمران کھوکھر نواز خان بلوچ یونین کونسل 2MR تحریک کے ع±ہد یداران سیاسی سماجی رہنما صفدر سیال اور کثیر تعداد میں کارکنان اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی آخر میں مرحومہ کی مغفرت کیلئے پیر قاضی عبدالرحمن شاہ اور صاحبزادہ حامد رضا نقشبندی نے دعا کروائی۔
مظفرگڑھ( نمائندہ خصوصی) ملک ریاض احمد پٹواری کے والد ملک غلام رسول کی قل خوانی میں علامہ اکبر سعیدی، مفتی فیاض احمد اعوان نے خطاب کیا، اس موقع پر پیر سید رنگ علی سائیں نے خصوصی دعا کرائی شرکاء میں سردار ضیاء اللہ خان جتوئی ، اعظم خان غزلانی، سید طارق مختیار شاہ ، وزیر احمد ملک، سردار عابد خان چانڈیہ ، منور خان جتوئی،عابد حسین سہو خواجہ اشفاق خلیل خان جتوئی مختیار سیال منےشاہ عالم خان غزلانی، محمد حسین خان ، صابر خان غزلانی،رحم علی خان غزلانی، اختر خان جتوئی،رضاء خان پٹھان ، ملک سلطان محمود، شاہد اکبر خان چانڈیہ ، اور اس کے علاوہ انجمن پٹواریان،انجمن تاجران،صحافیوں، وکلاءکے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔
میلسی (تحصیل رپورٹر )سید محمد عبداللہ شاہ گیلانی کی اہلیہ کی قل خوانی کے موقع پر علامہ معید عسکر کاظمی ، مولانا اعجاز رضا غدیری نےخطاب کیا۔اس موقع پر محمد عالم گیر خان کھچی ، سید الطاف حسین شاہ،سید محبوب علی شاہ،سید منظور حسین شاہ،سید سجاد حسین،سید حامد رضا،سید محسن گیلانی،حسین احمد شاہ،اختر حسین نمبردار ، سید فاضل گیلانی امام العیدین،سید ناصر شاہ ،سید غلام غازی شاہ،مرید عباس خاور،ظفر عباس ،اختر عباس،محسن عباس،اقبال حسین،یاسر عباس فراز ، اقبال حسین ،نیاز حسین،سعید احمد سعید ،حق نواز اور دیگر معززین علاقہ شریک ہوئے۔
ملتان ( نیوز رپورٹر )سابق چیئر مین اے ڈی خان کھیڑاکے بھائی حاجی الطاف خان کھیڑا کی ختم قل خوانی میں سابق وذیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے مرحوم کی درجات بلند ی کے لیئے خصوصی دعا کروائی، قا ری فیض بخش رضوی نے خطاب کیا، وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی، سینٹر رانا محمود الحسن، معاون خصوصی وذیر اعظم ملک عبد الغفار ڈو گر، ایم پی اے ملک وا صف راں، صو بائی وذیر ڈا کٹر اختر ملک، سا بق ایم پی اے حاجی شو کت حیات بو سن، سابق صو بائی وزیر چو ہد ری عبدالوحید آرائیں، اسد خان کھیڑا، جاوید بابر راں، ملک عباس سو ترک، رانا عبد الستار، ملک وقاص راںو دیگر نے شرکت کی۔