وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات سینیٹر سید شبلی فرازنے کہا ہے کہ نواز شریف کے نظریات موسموں کی طرح بدلتے رہتے ہیں۔ اقتدار سے باہر ہوں تو انقلابی بن جاتے ہیں،اقتدار میں ہوں تو ان سے بڑا آمر کوئی نہیں ہوتا۔ہفتہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اقتدار کی محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں۔ دو سوال وہیں کھڑے ہیں؛اثاثے کیسے بنائے؟پیسے ملک سے باہر کیسے بھیجے؟
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024