وزیراعظم عمران خان نے اپنی بنگلہ دیش کی ہم منصب شیخ حسینہ کو ٹیلی فون کیا اور دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات مستحکم کرنے کے عزم کااعادہ کیا۔وزیراعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی اہمیت اجاگر کی۔انہوں نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم کی خیریت دریافت کی اوران کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024