نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن Oct 03, 2019 | 10:09 10:09 AM, October 03, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز سے سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں آج ملاقات کا ہفتہ وار دن ہے۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف دونوں سے ملاقات کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک