چین میں موسم خزاں کی پہلی برف باری نے لوگوں کو حیران کردیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے سیجوان کے مختلف علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف باری اچانک ہوئی اور ہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی۔برف باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور لوگوں نے گرمی میں برف باری کو خوب انجوائے کیا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024