روس کابھارت کو ایس فور ہنڈرڈ دفاعی میزائل نظام فراہم کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابقروس نےبھارت کو ایس فور ہنڈرڈ دفاعی میزائل نظام فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان پانچ ارب ڈالر کا معاہدہ رواں ہفتے روس کے صدر ولادی میر پوٹن کےدورہ بھارت کے دوران طے پائے گا۔حال ہی میں ترکی نے بھی یہی دفاعی میزائل نظام روس سے حاصل کیا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024