Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان نے بیلسٹک میزائل کی سطح تک شاہین 3 سطح کا کامیاب پرواز کا تجربہ کیا: آئی ایس پی آر
  • یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی
  • ٹرمپ کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے، ایرانی صدر
  • کورونا کی برطانیہ سے پھیلنے والی نئی قسم کی 60 ممالک میں موجودگی کا انکشاف
  •  کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب سے زائد نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، عثمان ڈار

جماعت اسلامی کی دکھی انسانوں کی خدمات!

Oct 03, 2014 3:09 AM, October 03, 2014
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جماعت اسلامی کی دکھی انسانوں کی خدمات!

یہ سب کا ایمان ہے ،ہم سچے دل سے یہ فہم رکھتے ہیں کہ اسلام اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت ہے ۔ ہر مسلمان اللہ کاشکر ادا کرتاہے کہ وہ رسول اللہ ؐ کی امت میں شامل ہے ۔ اسلام محبت ،خیر خواہی، انسانوں کے دکھ درد کا احسا س کرنے کا دین ہے ۔ جماعت اسلامی دینی ، سیاسی ، اصلاحی ، افکار و کردار کی تطہیر اور تعمیر و تربیت کی منظم تنظیم ہے ۔

 ملک میں نفاذ اسلام اور نظام مصطفے ٰ کے قیام کے لیے آئینی ، سیاسی ، جمہوری جدوجہد جہاں جماعت اسلامی کا طریقہ کار ہے وہیں دنیا بھر میں انسانوں خصوصاً پاکستان بھر میں رنگ و نسل ، مذہب و مسلک ، سیاسی گروہی ، علاقائی تقسیم سے بالاتر ہو کر خدمات انجام دینا اور خدمت خلق کرنا جماعت اسلامی نے قومی ، دینی ، انسانی ، اخلاقی فریضہ جان کر اوڑھنا بچھونا بنایاہواہے ۔ جماعت اسلامی کے ہر سطح کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردان مسلسل سرگرم عمل رہتے ہیں ۔

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 

اللہ تعالیٰ نے اپنی شریعت کا یہ قاعدہ رکھاہے کہ نیکی ، بھلائی ، ہمدردی اور خیرخواہی کا عام حکم ہے انسانوں کی زندگی میں بھلائی، خیر خواہی ، ہمدردی عمومی جذبہ اور اسلوب بن جائے تو انسانی معاشرہ جنت نظیر ہوجاتاہے ۔ انسانی معاشرہ میں دولت کی تقسیم ایک جیسی نہیں ، انسانوں کی اکثریت وسائل سے محروم اور انسانوں کے اندر ہی محدود طبقات کے پاس وسائل کی بہتاب ہوتی ہے ۔اسی لیے شریعت کا  اصول یہی ہے کہ بخل اور تنگ دلی سے بچو اس لیے کہ یہ برائیوں کی جڑ اور بدیوں کی ماں ہے ۔ اپنے اخلاق میں اللہ کا رنگ اختیار کرو جو ہر وقت اپنی مخلوق پر بے حدو حساب اپنے فیض کے دریا بہا رہاہے ۔ اہل ثروت کو حکم دیا گیا ہے کہ راہ خدا میں جو خرچ کر سکتے ہو کرو ۔

سالانہ  ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں:ڈی سی حافظ آباد

 اپنی ضرورتوں سے جتنا بچا سکتے ہو بچائو اور اس سے خدا کے دوسرے ضرورت مند بندوں کی ضرورتیں پوری کرو۔

رسول اللہ صلی علیہ وسلم ضرورت مندوں اور مستحقین کے لیے سخاوت اور مدد کی بھی اعلیٰ صفات رکھتے تھے۔ آپ ؐ کی عطا و بخشش حد درجہ اعلیٰ مقام کی حامل تھیں ۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاجت مند آتے ، آپ ؐسے مانگتے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی ضرورتوں کا سوال کرتے ، سیرت کے اوراق رہنمائی دیتے ہیں ۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ نے روایت کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جب کسی چیز کا سوال کیا گیا تو کبھی ایسا نہیں ہوا کہ آپؐ نے اس کے جواب میں سائل کو ناں کی ہو ۔

 عمر ان خا ن لٹیروں کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں: شکیلہ سلیم رانا

 سیدنا انس بن مالک ؓ فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے آپؐ سے اپنی ناداری اور مفلسی کا تذکرہ کیا اور کچھ مالی امداد چاہی ۔ آپ اندازہ کریں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کیا کچھ عطا کیا، دو پہاڑوں کے درمیان چرنے والی ساری بکریاں اس کو عطا کر دیں ۔ وہ شخص اپنی قوم کی طرف واپس گیا اور ان سے کہنے لگا:

 ’’ میری قوم تم سب کے سب اسلام قبول کر لو کیونکہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تو اتنا کچھ عطا کر دیتے ہیں کہ انہیں فقر و فاقہ کا اندیشہ ہی نہیں رہتا۔‘‘

گوجرانوالہ:   بازاروں ،دکانوں پرمضر صحت اشیا ء کا دھندا دھڑلے سے جاری

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو یہی درس دیاہے کہ ’’آدمؑ کے بیٹے تم لوگوں پر خرچ کرو ، میں تم پر خرچ کروں گا ۔‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  سے جس چیز کا سوال کیا جاتا آپ ؐوہ عطا کر دیتے یا خاموش ہو جاتے ۔

جماعت اسلامی نے قرآ ن و سنت کی روشنی میں ضرورت مندوں ، حاجت مندوں ، بیوائوں ، یتیموں ، ہونہار طالبہ وطالبات ، سماوی آفات ، سیلاب، زلزلہ ، حادثات کے متاثرین کے لیے اور انسانوں کے غم اور خوشی کے موقع پر ان کی بروقت مدد کے لیے خدمت خلق کا منظم نظام ترتیب دیاہے ۔

 عمران خان کی حکمت عملی سے اپوزیشن کے خواب چکنا چور ہو گئے:  ارقم خان

جماعت اسلامی نے انسانوں کی خدمات کے حوالہ سے سال2013-14 ء میں مخیر حضرات ، غیر سرکاری قومی اور عالمی تنظیموں کے تعاون سے دو ارب 29کروڑ روپے خرچ کیے ہیں جس سے ایک کروڑ چھپن لاکھ انسان مرد و خواتین ، مسلم ، غیر مسلم مستفید ہوئے ہیں۔

یہ جماعت اسلامی کا طرہ امتیاز ہے کہ الحمدللہ اندرون و بیرون ملک مخیر حضرات اور عالمی رفاحی ادارے جماعت اسلامی پر اعتماد کرتے ہیں اور مصیبت کے وقت دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے جماعت اسلامی کی سرگرمیوں کو سراہتے ہیں ،امسال آنے والے تباہ کن سیلاب کے موقع پر بھی پاکستانی عوام نے کروڑوں روپے جماعت اسلامی اور الخدمت کے ذریعے متاثرین کی بحالی اور امداد کیلئے دیے ہیں ،جماعت اسلامی بھی لوگوں کی امانتوں کو حقداروں تک پہنچانے میں کسی تساہل سے کام نہیں لیتی اور جہاں بھی کوئی سماوی اور زمینی آفت اور مصیبت آتی ہے جماعت اسلامی اور الخدمت کے کارکنان سب سے پہلے میدان عمل میں نظر آتے ہیں ۔

جماعت اسلامی کو امتیاز حاصل ہے کہ اندرون و بیرون ملک اس کے لاکھوںکارکنا ن ایک ایسی تنظیم کی لڑی میں پروئے ہوئے ہیں ،جنہیں زندگی میں اگر کوئی چیز مطلوب ہے تو وہ اللہ کی رضا اور آخرت کی فلاح ہے ،بیرون ملک مقیم پاکستانی ہر وقت پاکستان کی سلامتی ، قومی یکجہتی و اتحاد کیلئے دعائیں کرتے ہیں اور پاکستانیوں کو کسی مصیبت میں دیکھ کررنجیدہ اور غمزدہ ہوجاتے ہیں ، اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی پریشانیوں کو دور کرنے کیلئے بے چین رہنے والے یہ لاکھوں پاکستانی جماعت اسلامی ،الخدمت فائونڈیشن اور دیگر فلاحی تنظیموں کے ذریعے ہر موقع پر اپنے بھائیوں کی مدد کرتے رہتے ہیں اورعید قربان پر ان کی طرف سے خیرات و صدقات میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے ۔

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لیاقت بلوچ....جماعت اسلامی

لیاقت بلوچ....جماعت اسلامی


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان نے بیلسٹک میزائل کی سطح تک شاہین 3 سطح کا کامیاب ...

    Jan 20, 2021 | 18:08
  • یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی

    Jan 20, 2021 | 18:05
  • ٹرمپ کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے، ایرانی صدر

    Jan 20, 2021 | 18:01
  • کورونا کی برطانیہ سے پھیلنے والی نئی قسم کی 60 ممالک میں ...

    Jan 20, 2021 | 17:54
  • 350 ملین افراد کو خوراک کی کمی کا سامناہے ، اقوام متحدہ

    Jan 20, 2021 | 17:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا

  • 2

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • 3

    پی ڈی ایم صرف اپنے کھوکھلے بیانیئے کی وجہ سے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی ...

  • 4

    دوماہ سے لاپتہ علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما منظرِعام پر آگئے

  • 5

    ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی نے منگنی کا اعلان کردیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group