پیرس (آن لائن) گلو کارہ حمیرا ارشد نے سیلاب زدگان کی امدادکے لئے پیرس کے کامیاب دورے میں جمع ہونے والی تمام رقم سیلاب زدگان کے نام کر دی۔تفصیلات کے مطابق گلو کارہ حمیرا ارشد ان دنوں یورپ کے دورہ پر ہیں ۔اور سیلاب زدگان کے لئے امداد اکٹھی کرنے میں مصروف ہیں ۔گلو کارہ حمیرا ارشد نے فرانس کے دارلحکومت پیرس میں بھی پرفارم کیا۔ ان سے حاصل ہونے والی تمام رقوم سیلاب زدگان کے لئے مختص کر دی گئی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024