لاہور (کلچرل رپورٹر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیرراہتمام ماپ کے چیئرمین یوسف خان مرحوم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس آج 3 اکتوبر شام 5 بجے الحمرا ہال 3 میں ہو گا جس میں فلم انڈسٹری کی اہم شخصیات یوسف خان کی شخصیت اور ان کے فن پر گفتگو کریں گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024