نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری بھی زخمی 

Nov 03, 2023

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا،نیوزی لینڈ کے فاسٹ باﺅلر میٹ ہنری بھی انجرڈ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

مزیدخبریں