عورتوں پر تشدد کی روک تھام کے حوالے سے تقریب آج ، بیرسٹر فروغ نسیم مہمان خصوصی ہونگے

Nov 03, 2021


اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)عورتوں پر تشدد کی روک تھام کے لیے لیگل فریم ورک پالیسی پر عمل درآمد کے حوالے سے تقریب آج ہوگی، تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر قانون انصاف بیرسٹر فروغ نسیم ہوں گے ۔ ایشو پرقومی ڈائیلاگ کی تقریب نیشنل پولیس اکیڈمی ایچ الیون اسلام آباد میں ہوگی ۔

مزیدخبریں