آج موسم خشک رہنے اور دھند پڑنے کا امکان
ملتان ( خبر نگار خصوصی )محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم خشک رہنے اور صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے پیر کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 31.4 کم سے کم 13.8 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 33.1 کم سے کم 14.8 رحیم یارخان زیادہ سے زیادہ 34 کم سے کم 14.5 خان پور زیادہ سے زیادہ 33.2 کم سے کم 12.5 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 31.5 کم سے کم 14.5 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 31 کم سے کم 15.2 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 32.2 کم سے کم 13 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 31.5 کم سے کم 10 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔