طاہر رحمن تحصیل حضرو کیلئے ہیومن رائٹس آبزر و ر پاکستان کے صدر مقرر
حضرو(نمائندہ نوائے وقت ) پاکستان میں انسانی حقوق کیلئے خدمات سر انجام دینے والی فلاحی تنظیم ہیو من رائٹس آبزرور پاکستان کی جانب سے طاہر رحمن کو حضرو میں صدر مقرر کر دیا ہے ظاہر رحمن ان کے سا تھ جنرل سیکرٹری سلطان محمد نائب صدر جبکہ گل رحمن ممبر ہونگے مزید عہدیداران وممبران تحصیل حضرو کے صدر طاہر رحمن کی مشاورت سے مقرر کیے جائیں گے اس حوالہ سے تحصیل حضرو کی باڈی میں سنیئر نا ئب صدر ضلع اٹک محمد سعید صدیقی نے آفیشل کارڈ تقسیم کیے اس موقع پر تحصیل صدر طاہر رحمن آف ویسہ ودیگر عہدیداران کو ممبر پنجاب اسمبلی جہانگیر خانز ادہ ،صدر فلاحی تنظیم ویسہ وسیم خان ،فضل الرحمن وردگ ،سابق چیئرمین یاسر زمان خان ،شوکت زمان خان ،یونس خان ،شعیب خان وردگ ،ادریس ممب ودیگر نے مبارکباد پیش کی۔
اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر انہوںنے چیئر پرسن ڈاکٹر عارفہ جیلانی کی جانب سے انہیں تحصیل حضرو کے عہدے ملنے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ضلع اٹک بالخصوص حضرو میںانسانی حقوق کیلئے خدمات انجام دینے میں کوئی کمی نہیں چھوڑینگے ۔