موٹر سائیکل اور مرغی سپلائی والی گاڑی میں تصادم ٗ ایک شخص زخمی
میاں چنوں ( نامہ نگار)چک 126 پندرہ ایل پل والی کے قریب موٹر سائیکل اور برائلر مرغی سپلائی والی گاڑی میں تصادم ایک شخص شدید زخمی ،ریسکیو1122 نے طبی امداد کے بعد زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔