انتقال Nov 03, 2020 6:06 AM, November 03, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(پ ر) پی پی 144 مسلم لیگ ن کے صدر ملک شاہد محمود چندا کے والد ملک خالد گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج 11 بجے پاور ہائوس مل ایریا شاہدرہ ٹائون میں ادا کی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+