خیرپور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ فنکشنل کے خادم آرا دین 2 ساتھیوں سمیت زخمی
خیرپور(این این آئی)خیرپور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما خادم آرادین اور ان کے 2 ساتھی زخمی ہوگئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا۔