پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب سے بچنے کے لیے فساد چاہتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 31سال اقتدارکے بعد میاں صاحب کوانقلاب کے خواب دکھائی دینے لگے. انہوں نے اقتدار کے ذریعے 21 سال تک مقدمات پر کارروائی نہیں ہونے دی.ان کی کوشش ہے کہ کسی نہ کسی طرح مقدمات پر کارروائی روکی جائے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف احتساب سے بچنے کے لیے اداروں پر سازش کا الزام لگاتے ہیں. وہ فساد اس لیے چاہتے ہیں کہ احتساب سے بچا جاسکے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38