وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نجی دورے پرلندن روانہ ہوگئے۔ جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نجی دورے پر پی آئی اے کی پرواز 785 سے برطانیہ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ لندن کا فیصلہ اچانک کیا گیا۔ وہ لندن اسکول آف اکنامکس میں لیکچردیں گے اور نوازشریف کی علیل اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت بھی کریں گے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024