امریکی سینیٹ میں شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیوں کا دائرہ وسیع کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ حکام نے کہا کہ شمالی کوریا میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے تناظر میں بلیک لسٹ کی جانے والی شخصیات اور تنظیموں کی فہرست بڑھا دی جائے گی۔ سینیٹ میں پیش اس بل کو اوٹو وارم بیئر بل کا نام دیا گیا ہے۔ اس نام کے ایک امریکی طالبعلم کو شمالی کوریا میں گرفتاری کے بعد پندرہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، جو امریکا پہنچ کر انتقال کر گیا تھا.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38