نمائشی کرکٹ سیریز: گولڈن سٹار نے شارجہ کلب کے خلاف میچ جیت لیا
ملتان (سپورٹس رپورٹر)نمائشی کرکٹ سیریز کے میچ میں گولڈن سٹار کلب نے شارجہ کرکٹ کلب کو4 وکٹوں سے شکست دیدی۔شارجہ کرکٹ کلب نے 6 وکٹوں 192 رنزبنائے۔زاہد سلطان ،مرزا بلال ،زبیر بدر نے 2،2 ذیشان عباسی نے ایک وکٹ حاصل کی۔گولڈن سٹار نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں پر مکمل کرلیا۔عدیل اور باسط نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔