کبھی بھی نماز پڑھنا نہیں بھولتی‘فریال مخدوم
لندن (این این آئی ) باکسر عامر خان کی سابق اہلیہ فریال مخدوم نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی نماز پڑھنا نہیں بھولتی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عامر خان کی اہلیہ جن کو ماڈل اور لبرل کے طور پر جانا ہے مگر کم لو گ ہی جانتے ہیں کہ وہ اسلامی احکامات کی بھی خاصی پابند رہتی ہیں۔