فراڈیے کا ریمانڈ منظور
ملتان (سپیشل رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے سعودی عرب ملازمت دلانے کے بہانے فراڈ کرنے والے ملزم کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرنیکاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں ایف آئی ایفیاض حسین کوسال2015 ء میں دبئی میں ملازمت دلانے کے بہانے اڑھائی لاکھ روپے بٹورنے کے مقدمہ میں ملزم محمدالطاف کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیاتھا۔